Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » زندگی اور آثار ۔۔۔ رحمت سومرو / جاوید شیخ

زندگی اور آثار ۔۔۔ رحمت سومرو / جاوید شیخ

ہیرو شیما سے لیکر
ناگا ساکی تک
عراق سے افغانستان تک
لیبیا سے شام تک
زندگی کے سارے آثار
آثارِ قدیمہ کے
حوالے کرکے
اب وہ ’مریخ‘ پر
پہنچے ہیں تا کہ وہیں
زندگی کے آثار ڈھونڈے
جا سکیں

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *