Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » زندگانی ۔۔۔ نور محمد شیخ

زندگانی ۔۔۔ نور محمد شیخ

اے دل، یہ
زندگانی ہے
یہ کسی کا خیال نہیں کرتی
یہ کسی کا انتظار نہیں کرتی
یہ اپنے حساب سے چلتی ہے
کبھی مہربان، اور کبھی
نا مہربان ہوتی ہے
یہ ، صرف
با اصول و باضمیر
عورتوں اور مردوں کی
ایک بہت مخلص اور عالی ظرف
مگر ایک سخت گیر دوست ہوتی ہے

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *