Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » رنجشی ۔۔۔۔ رزاق تحسین ۔گوادر

رنجشی ۔۔۔۔ رزاق تحسین ۔گوادر

زمانے کوپلکو ںتلے روند دیا

خزاں سے لڑتا رہا

جتنی سانسیں رہیں زندگی کی

زندہ رھا

تجھے چاھتا رھا

نہ انکار کیا ترے تیور سے

جی تر ستا رھا

ترے قرب سے

بند رہی آنکھیں ترے

دل کی

نہ آشنا رھے دن تیرے

نہ پلٹ کے مجھ سے

کھبی کہتے، نہ مجھ سے

آشنا ہوتے

بالکل تیری طرح بس تیرے دن بھی

تیر ی طری

رنجشی کا ہر ایک قطرہ

مجھ پر چھڑکاتے رہے

اور مجھ سے ناراض ہوتے رہے

یہ رنجشی کا سماں اپنے دامن باندھ لے

کنارے اور بھی ہیں

خوشی کے

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *