Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » بھورسمے سے اُکتائی ہوئی نظم….کے بی فراق

بھورسمے سے اُکتائی ہوئی نظم….کے بی فراق

کسی آواز کو مٹھی میں بھر آیا کوئی تو

یہ وقت کا دھارا ہے جو بہتا ہی رہے گا

باہر بھی مرے لہر نے لب کھول دےے ہیں

اندر تو بڑی گھور گھپاﺅں کا نگر ہے

ارے دیکھنا تم بھی

یہ کوئی گھر ہے

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *