Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » اب کون چلے گا کانٹوں پر ۔۔۔ عیسیٰ بلوچ

اب کون چلے گا کانٹوں پر ۔۔۔ عیسیٰ بلوچ

اب کون چُنے گا خاروں کو
اب کون چلے گا کانٹوں پر
جو ہنس کے چلے وہ ختم ہوئے
اب دُنیا خالی لگتی ہے
اس یاور کا ، قد آور کا
یوں دُور سفر پر جانا بھی
اِس دُنیا کی بد بختی ہے
اِس دنیا کی بد حالی ہے
ہے موت کا رشتہ جسموں سے
کرموں کی کہانی لافانی
جو درد کا امرت پی کے جیے
وہ قصّہ اَمر کہانی ہے

( کامریڈلعل بخش رند المعروف لالا کی نذر)

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *